سحری کے وقت تین عدد کھجوریں لے لیں-ان کھجوروں میں سے گٹھلیاں نکل لیں-ایک
کھجور منہ میں ڈال کر دانتوں سے چبالیں پھر پانی کا ایک گھونٹ منہ میں ڈال کر ایک
سے دو منٹ تک کھجور کے زروں کو پانی کے ساتھ منہ کے اندر دائیں باییں منہ میں پھراتے
رہیں پھر وہی کھجور کے ذروں والا پانی نگل لیں-اس طرح دوسری اور تیسری کھجور بھی
کھالیں-اس طرح سارا دن آپکو پیاس نہیں ستاۓ گی-اور بھوک بھی آپکو نہیں ستاۓ گی -
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment