Sunday 20 August 2017

آپ کی دی گئی رقم پانچ گناہ اضافے کے ساتھ محفوظ جانییے کیسے ؟


آپ کی  دی گئی رقم  پانچ گناہ اضافے کے ساتھ محفوظ

 پیسے کا صحیح استمال بھی ایک بڑا فن ہے حقیقتاً دیکھا جاۓ تو معاشرے میں زیادہ تر مسائل پیسے کے غلط استمعال کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں -بیٹی کی شادی ایک حقیقت اور بیٹے کی تعلیم والدین کی خواہش ہوتی ہے. لیکن اس واضح حقیقت کو جاننے کے بعد بھی اکثر والدین کو یہ کہتے سنا ہے کہ ہم اپنی بیٹی کی شادی اور بیٹے کی تعلیم کے لئے پریشان ہیں- ہماری راتوں کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں کیوں کے ہمارے پاس پیسے کا انتظام نہیں ہے اتنا بڑا کام کیسے ہو پاۓ گا -

 آج کل کے حالات میں ہر انسان مہنگائی کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے کوئی کسی کی مدد کیسے کر پاۓ گا لیکن یہاں ایک سوال ہمارے ذہنوں میں گردش کرتا ہے ذرا سوچیے کیا آپ کی بیٹی پیدا ہوتے ہی شادی کے قابل اور بیٹا اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلیے تیار تھا  جو اس وقت آپکے لئے پریشانی کا با عث بنے ہوئے ہیں ؟

 نہیں ایسا نہیں تھا بلکہ اسکے لئے آپ کے پاس 20 سال کا عرصہ موجود تھا لیکن سرف ذرا سی غفلت اور بے تو جہ ہی آج آپکے لئے پریشانی کا باعث بن گئی. لیکن اگر بچوں کی پیدائش کے ساتھ ہی بچت کی افادیت پر توجہ دیتے اور ٹھوڈی ٹھوڈی رقم پس انداز کرتے تو ہر گز مالی بحران کا شکار نہ ہوتے اور کسی کے دست نگر نہ ہوتے -

انسان کو کم از کم اپنی زندگی میں کچھ ضروریات کا خیال رکھنا چاہئیے جیسے -  

انجانی ضرورت :-
 جس ضرورت کیلیے اندیشہ ہو کے کبھی بھی پیش آسکتی ہے جیسے بیماری ،حادثہ ،خاندان میں کوئی شادی یا موت ،یا کوئی بڑی تقریب وغیرہ مستقبل کیلیۓ ضروری سوچنا ہوگا یہ بچت اس وقت کام آتی ہے جب: 
 * بیٹی یا بیٹے کی شادی کرنا ہو - 
* بچوں کو اعلی تعلیم یا کوئی بز نس کروانا ہو - 
* نا گہانی حادثہ ،بیماری یا ایکسیڈنٹ کی صورت میں - 
* حج پر جانے کی خواہش ،مکان کی خریداری یا کوئی مستقبل کی ضرورت - 
* رٹائرمنٹ کے بعد زندگی گزارنے کے لئے پینشن کی ضرورت - 

 اسٹیٹ لائف انشورینس حکومت پاکستان کا ایک مالیاتی ادارہ ہے جو کے 1972 یعنی 45 سال سے قائم شدہ ہے اس کا بنیادی کام ملک میں رہنے والے افراد کو معاشی تحفظ فراہم کرنا ہے -اسکی فیلڈ فورس اس ملک میں رہنے والوں کو انشورنس کی افادیت اور معلومات فراہم کرتی ہے اور انہیں کل آنے والی مشکلات کی خبر دیتی ہے -میں پچھلے کئی سالوں سے اسٹیٹ لائف انشورینس میں کام کررہی ہوں -میرے ساتھ سیلز مینیجرز اور سیلز افسرز اور انکے ساتھ شامل ٹیم اپنے اس پیشے سے مطمئن اور سکون محسوس کرتے ہیں اور شکر ادا کرتے ہیں کے الله تعالی نے ہمیں اس کام کیلیے چنا ہے -

اگر اپ ایک ملازمت پیشہ یا کاروباری شخص اپنی آمدنی کا تقریبا دس فیصد مستقبل بچت کرے یعنی اپنی بچت حکومت پاکستان کے مالیاتی ادارے اسٹیٹ لائف انشورینس میں ایک مدد تک جمع کریں جسکے بدلے یہ ادارہ آپکو فراہم کریگا-" آپکی رقم کا مکمل تحفظ" " حکومت پاکستان کی مکمل ضمانت کے ساتھ". " 

سعودی عرب میں انشورینس کروانے کی پابندی کیوں ؟ 
" ریاض (نمائندہ جنگ )سعودی عرب کی سوشل انشورنس کارپوریشن نے سعودی عرب میں کام کرنے والے تمام اداروں کو اپنے ملازمین کی انشورنس کرانے کا پابند کر دیا ہے -ملازمین کو اپنی تنخواہ میں سے اس سال ماہانہ 7.5 فیصد اور اگلے برس سے9 فیصد اس فنڈ میں جمع کرانا ہوگا -تمام اداروں کے سعودی ملازمین کو پنشن دی جاۓ گی جبکہ کام کے دوران حادثے کی صورت میں سعودی ملازم کو بھی انشورنس کی رقم دی جاییگی -اس قانون کا نفاذ ہجری کیلنڈر استمعال کرنے والے اداروں میں یکم رجب جبکے عیسوی کیلنڈر استمعال کرنے والے اداروں میں یکم سپتمبر 2002 سے ہوگا - 

 "پیغام "
اسی لئے اسٹیٹ لائف کا یہ پیغام ہے کے یہ معصوم بچے مستقبل سے نہ آشنا ہماری امیدوں کا مرکز ہیں. جب یہ ہمیں پیار کرتے ہیں تو انکی محبت ہماری رگ و پے میں سرایت کر جاتی ہے اور ہم انکے لیے خواب دیکھنے لگ جاتے ہیں -کبھی ڈاکٹر اور کبھی ایم بی اے کرانے کا اور کبھی پیاری سی گڈ یا کو دلہن بنا کر رخصت کرنے کا - یہ سب خواب تب ہی پورے ہونگے -جب ہم آج ہی سے انکے لئے بہتر منصوبہ بندی کرینگے - تو ہم آپکے پیارے بچوں کے بہتر مستقبل کیلیے آپ کے بجٹ کے مطابق پروگرام تشکیل دیتے ہیں - خدا نخواستہ کل کسی وجہ سے یہ خواب ادھورے نہ رہ جائیں- دعا گو ! رب کریم ہم سب کے جاگتے دیکھتے خوابوں کو پورہ کرے (آمین )
 اور اپنے بچے کی اس دعا کے ساتھ کے -

 " اے خدا میرے ابو سلامت رہیں "

بچت اور تحفظ کا بے مثال منصوبہ .....آج کی بچت کل کی خوش حالی
 کوئی کام آے یا نا آے .....انشورنس پولیسی ضرور کام آیگی-

آپکی کال کی منتظر

رابطے کیلیے:- 
سحر ساجد
موبائل : 03313303438 
یا
نیچے گۓ لنک پر کلک کر کے ایک مختصر فارم کو پر کیجیے 

 یہاں کلک کیجیے 


سیلز ایڈوائزر : اسٹیٹ لائف انشورینس کراچی سینٹرل زون 89 فرسٹ فلور رضویہ مارکیٹ ،گلبہار پہلی چورنگی ناظم آباد کراچی -  




About the Author

Sajid

Author & Editor

Has laoreet percipitur ad. Vide interesset in mei, no his legimus verterem. Et nostrum imperdiet appellantur usu, mnesarchum referrentur id vim.

Post a Comment

 
Style In Life © 2015 - Designed by Templateism.com | Distributed By Blogger Templates