اشیا
گو شت آدھا کلو
گھی تین چھٹا نک
لہسن ایک پو تھی
پیا ز آدھا پا و
ادرک ایک انچ ٹکڑا
دہی آدھا پاو
دھنیا ایک چھٹا نک
لا ل مر چ آدھی چھٹا نک
لو نگ ایک چا ئے کا چمچ
کالی مرچ ایک چا ئے کا چمچ
بڑی الائچی ایک چا ئے کا چمچ
نمک حسب ٖٖضرورت
ترکیب
مصا لحہ پیس کر رکھ لیں گھی کڑکڑا کر اس میں پیا ز کے کچھ لچھے سر خ کر کے نکا ل لیں اور مصا لحہ پتیلی میں ڈال کر اسے خو ب بھونیں ۔ پھر گو شت ڈال کر اسے ہلکی آنچ پر گلا ئیں اس کے بعد پا نی کے چھینٹے دے کر بھو نیں اور دہی ملادیں۔ اس سے گر یو ی بن جا ئے گی اب گر م مصا لحہ ڈال کر دم پر رکھ دیں اور تھو ڑی دیر بعد پتیلی چو لہے پر سے اتا رلیں۔
Post a Comment