اشیا
چکن ایک کلو
نمک 15 گرام
لہسن پسا ہوا 15 گرا م
ہری پیا ز ایک گڈی
پو د ینہ ایک گڈی
آئل 50 گرا م
سو یا آدھی گڈی
دہی 50 گرام
ہری مر چ 25 گرام
میتھی 10 گرام
گرم مصالحہ 10 گرام
:تر کیب
چکن کو کیوب کی شکل میں یعنی چو کور 16 بو ٹیا ں بنو ا لیں کسی بر تن میں تیل ڈا ل کر گرم کر یں اور ا س میں ادر ک لہسن پیس کر ڈال دہں ادرک لہسن تھوڑا سا بھن جا ئے تو اس میں چکن کاے ٹکڑ ے ڈال دیں اور چکن کو بھی بھو نتی رہیں ہر ی پیا ز ہرا دھنیا پود ینہ سو یا اور ہر ی مرچ کو گر نیڈ ر میں ڈال
کر پیس لیں چکن بھن جا ئے تو اس میں پسا ہوا یہ ہرا مصا لحہ بھی شا مل کر دیں ہر ے مصا لحے اور چکن کو اتنا بو نیں کہ خو شبو آ نے لگے اور تیل مصا لحے سے الگ ہو جا
ئے اب اس میں د ہی بھی ڈال دیں اور تقر یبا پندرہ منٹ تک پکا ئیں آخر میں اس میں میتھی نمک اور پسا ہوا گرم مصا لحہ ڈال دیں اب چکن ہرا مصا لحہ تیا ر ہے
Post a Comment