اشیا
قیمہ ا یک پا و
تیل تین کھا نے کے چمچ
کا رن فلو ر دو جا ئے کا چمچ
انڈا ایک عدد
سو یا سو س ڈیڈھ کھا نے کا چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
اجی نو مو ٹو آدھا چا ئے کا چمچ
سیا ہ مر چ آدھا چائے کا چمچ
ادرک ایک کھا نے کا چمچ پسی ہوئی
ہر ی پیا ز ایک کھانے کا چمچ با ر یک کٹی ہو ئی
ترکیب۔
سا ر ے مصا لحے سوا ئے تلو ں کے قیمہ میں ملا کر اخر وٹ کے سا ئز کے گو ل بنا کر تلو ں میں رو ل کر کے کھلے تیل میں تل کر گو لڈن کریں۔ گر م گر م پیش کر یں۔ سا ئز چھو ٹا ر کھیں ورنہ اندر سے کچے رہیں گے اور با ہر سے تل جل جا ہیں گے۔
Post a Comment