وہ ایک مشروب جو ہماری صحت کیلیے شراب سے بھی زیادہ خطرناک ہے اور ہم روز اسے
خوش ہوکر استمعال کرتے ہیں
نیویارک(نیوز ڈیسک)آپ کولڈ ڈرنک بہت شوق سے پیتے ہونگے لیکن کیا آپکو معلوم ہے
کے یہ مشروبات ہمارے جگر پر شراب سے بھی زیادہ منفی اثرات مرتب کرتی ہیں-یہ ایک مشروب
ہمارے جسم کیلیے اس حد تک نقصان دہ ہے کے اگر آپکو اسکے مضمرات کا مکمل علم ہو جاۓ
تو آپ اسے ہاتھ لگانے سے بھی ڈرنے لگیں-
لیکن آپ اس مشروب کو روز پیتے ہیں اور بخوشی اپنے مہمانوں اور دوستوں کو پلاتے
ہیں-حال ہی مے ایک امریکی یونیورسٹی stfiT کی جانب سے کی گئی تحقیق مے یہ بات
سامنے آئ ہے کے جو لوگ روزانہ ایک یا اسے زیادہ ایسے مشروبات یعنی کولا وغیرہ کا
استمعال کرتے ہیں انکے جگر پر بہت ہی زیادہ منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں –
تحقیق مے ٢٣٦٤ درمیانی عمر کے مرد اور خواتین کا مطالع کیا گیا اور یہ بات
سامنے آئ کے جو لوگ باکثرت یا دن مے روزانہ اپنے مشروبات کا استمعال کرتے تھے ان
مے dlfan)
Non alcoholic fatty liver disease پائی گی یعنی انکے جگر پر سوزش تھی –یعنی اگر
انسان شراب نوشی کرے تو اسکے جگر پر سوزش آجاتی ہے جسے
Fatty liver disease کہا جاتا ہے اور اسکے وجہ سے ہمیں کافی مسائل کا سامنا رہتا
ہے اور جگر کی خرابی کی وجہ سے ہمارا جگر سہی ترحا سے کا م نہیں کر پا تا ہے –
اسطرح ایسے مشروبات پینے سے بھی جگر پر سوزش اتی ہے جو کے ہمارے جسم کے اعزہ
کیلیے خطرناک ہوتی ہے تحقیق کا ر ڈاکٹر جیانتوما کا کہنا تھا کے ایسے مشروبات
ہمارے جگر کیلیے زہر قاتل ہیں اور انکا باقائدگی سے استمعال ہمی نہ سرف جگر کے
امراض مے مبتلا کرتا ہے بلکے انکی وجہ سے دل کے امراض اور ذیابطس کی بیماریاں بھی
لاحق ہوتی ہیں –انکا کہنا تھا کے لوگوں کو چاہیے کے ان مشروبات سے ہر ممکن بچاؤ
حاصل کریں -
Post a Comment