Thursday, 2 July 2015

میک اپ کے ذریعے کئی روپ بدلنے والی امریکی لڑکی


نیویارک(نیوزڈیسک)خو بصورت بننے کے لیے میک اپ کا استعما ل تو بہت سی خواتین کر تی ہیں لیکن یہ 23سالہ امریکی لڑکی میک اپ کے ذریعے کئی روپ بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

 میک اپ میں ما ہر اس لڑ کی نے صرف سرخی پاوڈر کے جا دوئی استعمال سے چند منٹوں میں اپنے چہر ے کو ہالی ووڈکی سپر ہٹ فلموں کے نا مور کر داروں کے چہروں میں تبدیل کر دیا ۔

 تخلیقی صلاحیتوں کی مالک اس لڑکی نے اس فن میں باقاعدہ تربیت حاصل نہیں کی بلکہ وہ انتہائی مہارت اور قابلیت سے اپنے چہرے کے نقوش کو صرف میک اپ کی بدولت تبدیل کر لیتی ہے۔


About the Author

Sajid

Author & Editor

Has laoreet percipitur ad. Vide interesset in mei, no his legimus verterem. Et nostrum imperdiet appellantur usu, mnesarchum referrentur id vim.

Post a Comment

 
Style In Life © 2015 - Designed by Templateism.com | Distributed By Blogger Templates