Showing posts with label رمضان میں گرمی کا احساس ختم کرنے کا ٹوٹکہ. Show all posts
Showing posts with label رمضان میں گرمی کا احساس ختم کرنے کا ٹوٹکہ. Show all posts

Friday, 26 June 2015


سحری کے وقت تین عدد کھجوریں لے لیں-ان کھجوروں میں سے گٹھلیاں نکل لیں-ایک کھجور منہ میں ڈال کر دانتوں سے چبالیں پھر پانی کا ایک گھونٹ منہ میں ڈال کر ایک سے دو منٹ تک کھجور کے زروں کو پانی کے ساتھ منہ کے اندر دائیں باییں منہ میں پھراتے رہیں پھر وہی کھجور کے ذروں والا پانی نگل لیں-اس طرح دوسری اور تیسری کھجور بھی کھالیں-اس طرح سارا دن آپکو پیاس نہیں ستاۓ گی-اور بھوک بھی آپکو نہیں ستاۓ گی -   

رمضان میں گرمی کا احساس ختم کرنے کا ٹوٹکہ

 
Style In Life © 2015 - Designed by Templateism.com | Distributed By Blogger Templates