کرنسی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار ماڈل ایان علی اڈیالہ جیل میں ہشاش بشاش ہے اور انہیں کوئی پریشانی نہیں۔ آن لائن نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ماڈل کے وزن میں بھی تین سے چار کلو اضافہ ہوگیا ہے۔ اس لیے ایان علی نے جیل حکام سے ورزش کی مشینیں فراہم کرنے کی استدعا کی ہے۔ ادھر ایف بی آر کے رجمان شاہد حسین اسد نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے کہ کسٹم اور انکم ٹیکس کے حکام ایان علی کے اثاثوں کی چھان بین کررہے ہیں۔ قانونی طور پر 10 ہزار ڈالر سے زائد باہر لے جانے کی اجازت نہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment