Monday 1 June 2015

ہندوستانی پاۓ کی ترکیب بہت آسان اور سادہ

ہندوستانی پاۓ کی ترکیب بہت آسان اور سادہ


گاۓکے پا یے
اجزا:-
پا یے----- دو عدد (صاف کروا کر ٹکڑے کر ڈالیں)
دہی ------ دو پیالہ
لال مرچ (پسی ہوئی) ------ ایک کھانے کا چمچہ
دھنیا(پیسا ہوا )----------- ڈ ہای کھانے کا چمچہ
ہلدی -------------- آدھا کھانے کا چمچ
ادرک لہسن پیسا ہوا-----------ایک کھانے کا چمچ  
گرم مسالا پیسا ہوا-----------ایک کھانے کا چمچ
لیموں -----------دو عدد
ہرا دھنی (باریک کٹا ہوا)--------ایک گٹھی
پیاز بڑھی ڈلی(بریک کٹی ہوئی--------دو عدد
ہری مرچ ------چار عدد باریک کٹی ہوئی
نمک ------حسب زائقہ
تیل -------دو پیالی

ترکیب :-
سبسے پہلے پایہ اچھی طرح سے دھولے –ایک بڈی دیگچی مے تقریبن ادھے سے زیادہ پانی لیں اور اسمں ثابت لہسن کی دو ڈلیاں ڈال کر پایہٴ ڈال دیں اور ابالنے رکھ دیں –تقریبان ٦-٧ گھنٹے ابلنے دیں –
جب اچھی طر ح پانے گل جاۓ تو جتنی بڈی  ہڈیاں ہوں انکو پھینک دیں –گوشت اور ہڈیاں نکال کر الگ رکھ دیں –یخنی کسی برتن مے چھان لیں –

اس دیگچی مے تیل ڈال کر پیاز براؤن کرلیں –پیاز جب براؤن ہوجاۓ تو نکا ل کر باریک  پیس لیں –پسی ہوئی پیاز مے سب مصالے دہی سمیت ملاکر گھی مے ڈال دیں اور بھونیں پھر پاے ڈال کر یخنی ڈال دیں ہلکی انچ مے توہے پر دم کیلیے رکھ دیں –

جب تیل اوپر آجاۓ تو پاے تیار ہیں اپر سے ہرا مسالا اور لیموں کا رس ڈال دیں –جتنا زیادہ دم پر رکھیںگے پاے اتنے ہی مزیدار ہونگے - 

About the Author

Sajid

Author & Editor

Has laoreet percipitur ad. Vide interesset in mei, no his legimus verterem. Et nostrum imperdiet appellantur usu, mnesarchum referrentur id vim.

Post a Comment

 
Style In Life © 2015 - Designed by Templateism.com | Distributed By Blogger Templates